

Loading content...
غیبت کی مدت اتنی طویل ہو گی کہ لوگوں کے دلوں پر قساوتِ قلبی غالب آ جائے گی اور کوئی دینِ حق پر باقی نہ رہے گا مگر وہ کہ جن کے دلوں میں مالک ایمان لکھ دے گا اور روح القدس سے اس کی تائید فرمائے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار