

Loading content...
موالیہ کی ( لام ) پر زبر کے ساتھ ہو تو میلاہ کی جمع ہے یعنی بچے کے ہجر میں تڑپتی ماں اگر یہ معنی لئے جائیں تو پھر یہ تشرف اس شخص کو حاصل ہو گا جو غیبت پر اس فراق و ہجر کی ماری ماں کی طرح تڑپ رہا ہو گا کہ جس کا لختِ جگر اس سے جدا ہو جائے ـ یعنی غیبتِ صغریٰ میں زیارت کرنے والوں کی تعداد مقرر تھی مگر غیبتِ کبریٰ میں تعداد کی کوئی شرط نہیں مگر استعداد کی شرط ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار