Loading content...
ان دونوں غیبتوں کا فرق یہ بتایا گیا ہے کہ پہلی غیبت میں ان کی اقامت گاہ کے بارے میں صرف خاص شیعوں ہی کو علم ہو گا اور غیبت کبریٰ میں اقامت گاہ کا علم خاص موالیوں کے علاوہ کسی کو نہ ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار