

Loading content...
احادیث کثیر سے ثابت ہے کہ جملہ آئمہ اطہار صلوات اللہ علیھم اجمعین نے اپنے اپنے زمانے میں غیبت کا ذکر بار بار فرمایا تاکہ لوگوں کو ذہنی طور پر غیبت کیلئے تیار کیا جا سکے اور نہی عن توقیت کی اصل وجہ بھی یہی تھی کہ لوگوں کو پر امید رکھا جا سکے اور ساتھ ہی یہ بھی فرمایا کہ دو غیبتیں واقع ہوں گی ان میں سے پہلی غیبت چھوٹی ہوگی اوردوسری بڑی غیبت ہو گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار