

Loading content...
کیا ایمان والوں کیلئے ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ ان کے دل عاجزی کے ساتھ ذکر اللہ کریں اور اس کے نازل کردہ حق کے سامنے جھک جائیں اور ان لوگوں کی مانند نہ ہو جائیں جنہیں ان سے قبل کتاب عطا ہوئی اور ان پر ایک عرصہ دراز گزر گیا تو ان کے دل قساوت کے شکار ہو گئے اور ان میں سے کچھ لوگ فسق میں مبتلا ہو گئے ـ تم یہ اچھی طرح جان لو اللہ یقیناً زمین کو موت کے بعد زندہ فرماتا ہے پس ہم نے تمہارے لئے واضح نشانیاں فرما دی ہیں شاید تم عقل سے کام لو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار