

Loading content...
پہنچے، اور اذنِ خروج حاصل نہ ہو اپنی جنت میں رہا جائے اور اس سرکش مخلوق کے انجامِ بد کا انتظار کیا جائے تا اینکہ یہ اپنے ہاتھوں آپ برباد ہو کر انہیں نظامِ حکومت سنبھالنے کی دعوت دیں اور یہ خوداپنی کارستانیوں سے اور اپنے جملہ نظاموں سے نا امید ہو کر خود پکاریں کہ اے ہمارے شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف آپ کے بغیر اب کوئی ہمارا نظام درست نہیں کر سکتا اور علیم بالذات الصدور ذات نے یہی آخری راستہ اختیار فرمایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار