

Loading content...
اے فرزند سعید گویا ہم دیکھ رہے ہیں کہ وہ زمانہ آ گیا ہے کہ آپ تائید ربانی سے موئید کیے گئے ہیں اور اس کی وجہ سے آپ اپنے دشمنوں پر فتح و ظفر اور عزت و غلبہ پا گئے ہیں گویا ہم زرد اور سفید علم حطیم اور زمزم کے درمیان آپ کے چاروں طرف دیکھ رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار