

Loading content...
فرمایا ہمارے بابا پاک علیہ الصلوات و السلام نے ہمارے لیے خزائن حکمت اور جملہ علوم کے اسرار و پوشیدگیاں کھول دیں ہیں کہ اگر ان میں سے ایک قلیل حصہ بھی کھولا جائے تو پھر وہ تمہیں پوری کائنات سے بے نیاز و مستغنی کر دے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار