

Loading content...
فرمایا اے علی ابن ابراہیم بن مہزیار ہمارے پاک بابا علیہ الصلوات السلام نے ہم سے عہد لیا تھا کہ ہم کسی ایسی سر زمین کو اپنا وطن بنائیں جو یہاں سے دور بھی ہو اور دنیا سے مخفی بھی ہو اس کی وجہ ہمارے امور کی رازداری ہے اور اہل ضلالت و سرکشی کے فریبوں سے ہمارے مسکن مبارک کی حفاظت کے لئے ضروری بھی اور ہمیں تاکید فرمائی گئی ہے کہ ہم کسی پر اپنے مقام و عظمت کو ظاہر نہ فرمائیں بلکہ وہاں اپنا قیام رکھیں کہ جہاں کسی کو آبادی کا گمان تک نہ ہو اور اس وقت تک وہاں رہیں کہ جب تک اپنے خروج کے لیے ماذون نہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار