

Loading content...
یہ شہنشاہِ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کا حرم ہے اس میں کوئی داخل نہیں ہو سکتا مگر وہ جو مومن ہو اور اس سے کوئی باہر نہیں جا سکتا مگر مومن، پھر جب میں نے ان سے تعارف چاہا تو انہوں نے فرمایا کہ جس ذات کو تم تلاش کرتے پھر رہے ہو ہم وہی ہیں (خلاصہ)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار