

Loading content...
ہیں میں نے بتایا کہ میں اھواز ]ایران[کا ہوں اس پر ابن خضیب اھوازی کی خیریت دریافت کی اس کے بعد ایک ایک اھوازی مومن کی خیریت معلوم کی اس کے بعد فرمایا علی بن ابراہیم مہزیار کو بھی آپ جانتے ہیں؟ میں نے عرض کی وہ خاکسار میں ہی ہوں انہوں نے رات کو شعب بنی عامر میں حاضر ہونے کا حکم دیا میں رات کو وہاں پہنچا وہاں سے سفر شروع کیا اور جبال طائف کے قر یب نماز شب ادا کی اور آگے روانہ ہوا وہاں سے ذرة الطائف پہنچا تو ایک گھر اطہر دیکھا جس سے نور کی شعاعیں نکل کر آسمان سے باتیں کر رہی تھیں وہاں پہنچنے پر اسی خوبصورت نوجوان سے میری ملاقات ہوئی جس سے میں حرم کعبہ میں مل چکا تھا انہوں نے مجھ سے فرمایا کہ تم نے دیکھا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار