

Loading content...
کوہ رضوی سے روانہ ہونے کے بعد آپ نے مکہ مکرمہ کو زینت بخشی اور اس کے بعد طائف کی طرف (جو مکہ سے شمال مشرق میں 50کلو میٹر کے فاصلے پر ہے) تشریف لے گئے اور جبال طائف کے مقام ذرة الطائف میں قیام پذیر رہے جو ایک عقبۂ طائف ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار