

Loading content...
گویا یہ اشارہ تھا اپنے لخت جگر کے قیام کی طرف اور اسی پہاڑ پر شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امیر کائناتعلیہ الصوات و اسلام نے اپنے شہنشاہ بیٹے عجل اللہ فرجہ الشریف کو عہد نامہ حکومت دینا ہے اور خروج کے بعد اسی پہاڑ پر ایک عظیم بیعت کا انعقاد بھی ہونا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار