

Loading content...
زید بن شہام کی روایت میں امام صادق آل محمدؐ علیہ الصلوات و السلام نے فرمایا تھا مومنین کی روحیں اسی کوہ رضوی پر آل محمدعلیھم اصلوات و السلام کی زیارت کرتی رہیں گی ان کے ساتھ طعام شرب کے مزے لیتی رہیں گی کلام و مجلس سے مشرف رہیں گی تا خروج… ہاں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار