

Loading content...
اس کے لئے ہمارے پاس امام صادق علیہ الصلوات و السلام کی روایت ہے۔جس کے مطابق آپ نے حج پہ تشریف لے جاتے ہوئے جبل رضوی(جو مدینہ سے 30میل عربی مکے کے راستے پر روحا کے مقام پر ہے) کے بارے میں فرمایا تھا کہ یہ پہاڑ ہمارا محب ہے اور در اصل یہ فارس کے پہاڑوں میں سے ایک تھا مگر اللہ جل جلالہ نے اسے یہاں ہمارے لئے قیام بخشا ہے اور یہ پہاڑ کسی پوشیدہ شخص کے لئے کتنا موزوں ہے اور کتنی سر سبز قیام گاہ ہے کہ جب دشمنوں کی وجہ سے قیام فرمانے والا اس میں قیام فرمائے ]خلاصہ[ (R_127)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار