

Loading content...
احمد بن ابی سورہ کے والد سے روایت ہے کہ ہمارے پاس مال امام تھا اور ہم مسجد سہلہ میں گئے وہاں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کی وہاں علی بن یحییٰ رازی ]حاجز[نے کہا کہ مال ان کو پیش کر دیں ہم نے دستور کے مطابق مال کی تفصیل دریافت کی اور پھر مال شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کو پیش کیا اس وقت شہنشاہ معظم سے ان کا تعارف چاہا تو اپنا تعارف ان الفاظ میں کروایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار