

Loading content...
کربلا معلی کے بعد شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کوفہ تشریف لائے مسجدِ سہلہ میں قیام فرمایا اور یہاں ایک عرصہ تشریف فرما رہے، اس کا ثبوت ہمیں احمد بن ابی سورہ والی روایت میں ملتا ہے کیونکہ یہ واقعہ 289ہجری کے فوراً بعد کا ہے اس لئے ہم سمجھتے ہیں کہ یہ بھی مسجد سہلہ مقدس کی رہائش ہی کو ظاہر کرتا ہے اس کا خلاصہ یہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار