

Loading content...
امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے سفر کا ایک طویل سلسلہ ہے جس کے بارے میں ہمیں جو تاریخی مواد ملا ہے وہ بھی نہ ہونے کے برابر ہے اس میں ہم تاریخ سے فقط اتنا معلوم کر سکتے ہیں کہ آپ کے سفر کا آغاز سامرہ سے ہوا وہاں سے آپ نے حلہ کو زینت بخشی وہاں سے پھر واپس سامرہ تشریف لائے یہاں کافی عرصہ قیام رکھا اس کے بعد پھر حلہ کی طرف تشریف لے گئے وہاں سے کربلا معلی کو زینت بخشی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار