

Loading content...
امامت و ولایت کا عہدہ قرار دیا گیا ہو، یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ان کی اولاد پاک میں امامت کی استعداد کا ذکر کیا گیا ہو،یہ بھی ہو سکتا ہے کہ دورِ حکومت الہیہ میں جب عام مومن کو اکثر معجزات انبیاء سے سرفراز کیا جائے گا تو اس وقت شہنشاہِ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کی پاک اولاد صلوات اللہ علیھم اجمعینکو مقامِ امامت سے سرفراز کیا جائے ،یا اس کے علاوہ کوئی اور راز ہے تو یہ باتیں کما حقہ وہی ذات جانتی ہے کہ جس نے یہ سب کچھ فرمایا ہے ہم ان فرامین سے ( نعوذ باللہ ) انکار کر کے کوئی خطرہ مول نہیں لینا چاہتے اس لئے انہی پاک ذوات کی طرف ان کا فرمان لوٹا دیتے ہیں کہ اس کا حقیقی مقصد وہی ذات جانتی ہے جس نے یہ بیان فرمایا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار