

Loading content...
جزائر خضرا کے واقعات میں ہے کہ وہاں پر آپ کی پاک اولاد کی حکومت ہے اور وہاں سلسلہ ٔ اولاد جاری ہے اگر ہم فرض کر لیں کہ ایک صدی میں چار پشتیں ہوں اور ہر اگلی پشت پہلی پشت سے دوگنا ہو تو وہاں اولاد امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفکی تعداد کا اندازہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے اور جوبھی تعداد وہاں ہو گی وہ لاکھوں میں نہیں کروڑوں میں ہو گی اس لئے ممکن ہے وہاں ان کی پاک اولاد صلوات اللہ علیھم اجمعین کیلئے انہی میں سے منصبِ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار