

Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں کہ شہنشاہِ معظم کی پاک اولاد طاہرین علیھم الصلوات و السلام میں سے ہر فرد اس قدر صاحبِ شرف و فضل ہو گا کہ لائقِ امامت ہو گا مگر وہ امامِ صامت کی طرح ہو گا جیسے سرکار امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام کے زمانہ میں مولا امام حسنعلیہ الصلوات و السلام اور مولا امام حسینؐ علیہ الصلوات و السلام اور مولا امام زین العابدین علیہ الصلوات و السلام تھے اسی طرح ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی ساری پاک اولاد مقامِ امامت کی سزاوار ہو گی مگر امامِ زمانہ ان کے پاک بابا علیہ الصلوات و السلام یعنی ہمارے شہنشاہِ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف ہوں گے حکم انہی کا چلے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار