

Loading content...
انہوں نے فرمایا تھا کہ ہمارے لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کے بعد بارہ عدد مہدیؐ ہوں گے تو امام علیہ الصلوات و السلامنے فوراً فرمایا انہوں نے یہ تو نہیں فرمایا تھا کہ ان کے بعد بارہ امام ہوں گے بلکہ فرمایا تھا کہ بارہ ہدایت کرنے والے ہوں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار