

Loading content...
اے ابو حمزہ ثمالی یقیناً ہمارے لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کے بعد ان کے لئے بارہ مہدیؐ ہوں گے وہ سارے کے سارے امام حسین علیہ الصلوات و السلام کی اولاد میں سے ہوں گے۔ اس کی وضاحت امام صادق علیہ الصلوات و السلام نے اس وقت فرمائی جب جناب ابو بصیر نے اس حدیث پاک کے بارے میں سوال کیا کہ آقا ہم نے آپ کے بابا پاکعلیہ الصلوات و السلام سے سنا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار