

Loading content...
بعض اشخاص نے انہی روایات کو پیش کر کے مہدیؐ ہونے کا دعویٰ تک کر ڈالا اور ثبوت میں ایسی ہی روایات کو پیش کیا اور بعض لوگوں نے انہی روایات کو بنیاد بنا کرامامت کا دعویٰ کیاحالانکہ ان روایات و احادیث میں بعد القائمؐ عجل اللہ فرجہ الشریف کے الفاظ موجود ہیں جو ان کے دعوے میں مانع تھے مگر یہ باتیں کون پوچھتا ہے اس لئے مناسب ہو گا کہ ان روایات میں سے ایک دو پیش کر دوں تو حقیقت واضح ہو جائے گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار