

Loading content...
یہاں یہ بات بھی واضح کر دینا ضروری ہے کہ اس انداز کی جو احادیث مبارکہ ہیں وہ دو طرح کی ہیں ایک وہ ہیں کہ جن میں امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور و خروج کے بعد ان ساداتِ حسینی کا ذکر ہے کہ جنہیں امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف مخلوق کی ہدایت پر مامور فرمائیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار