

Loading content...
اس میں امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی پاک اولاد میں سلسلہ ٔ امامت و ولایت کے جاری ہونے کا اثبات موجود ہے یعنی ان کی اولاد میں امامت و ولایت جاری ہے ان کے فرزندان بھی امام و ولی ہیں اور ان پر صلوات صادر ہوئی ہے اور ان کے طولِ عمر کی دعا بھی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار