

Loading content...
کتبِ غیبت میں اور ادعیہ و زیارات میں یہ تھا کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفکی اولاد میں امامت کا اثبات تھا جس سے انہوں نے غلط عقیدہ بنایا مناسب ہوگا میں چند ایک ادعیہ و زیارات کے فقرے نقل کردوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار