

Loading content...
ان کے عقائد میںسے ایک یہ عقیدہ بھی شامل تھا کہ ہمارے امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ایک پاک فرزند ہیں جو امام ہیں یعنی انہوں نے اس بات کا پرچار کیا کہ ہمارے امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اپنی جدِ اطہر شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف ارتحال فرما گئے ہیں ان کے بعد ان کے جانشین انہی کے پاک فرزند ہیں جن کا اسم مبارک جناب قاسمعلیہ الصلوات و السلامہے وہ ہمارے امامِ زمانہ ہیں اور وہی منتقم ِآلِ محمدؐ علیھم الصلوات و السلام ہیں اور وہی زندہ جاوید ہیں اور امام غائب ہیں وہی امام منتظر ہیں آخری زمانہ میں انہی کا ظہور و خروج ہو گا یہ مسلک اسی وجہ سے وجود میں آیا کہ ان کے کسی بزرگ نے اس پاک شہزادے کی زیارت کا دعویٰ بھی کیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار