

Loading content...
شہنشاہِ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے پاک فرزندان کے بارے میں کتب میں کچھ نہ کچھ حالات ملتے ہیں اگر چہ وہ بھی نہ ہونے کے برابر ہیں مگر پھر بھی ہیں ضرور … ان کے فضائل ، ان کے مقامِ عظیم ، ان کی عظمت و شان کے بارے میں کچھ نہ کچھ مواد موجود ہے حالاتِ زندگی کے بارے میں جزائرِ خضرا کے واقعات کے علاوہ کوئی خاص مواد موجود نہیں ہے ۔آپ کے پاک فرزندان کی تعداد کے بارے میں کتبِ غیبت میں اتفاق ہے کہ ان کی تعداد پانچ ہے اور ان کی پانچ جزائر پہ حکمرانی بھی ہے اور آج ان کی پاک اولاد وہاں حاکم ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار