

Loading content...
یہ اس زمانہ کی بات ہے جب سامرہ شریف کو ترک کیا اور جنوب کی طرف سفر کرتے ہوئے ان مقامات سے گزرے اور یہاں اہل و عیال کے ساتھ قیام فرمایا تو وہاں ان کے مقامات مشہور ہوتے گئے اور بعد میں وہاں کے مشاہدات و معجزات نے ان مقامات کو تشخص اور پہچان دلوائی اور اس کی تائید ہوئی کہ یہ واقعی وہی مقامات ہیں کہ جہاں آپ نے قیام فرمایا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار