

Loading content...
یہ بھی ایک عجیب بات ہے کہ جہاں جہاںبھی مقاماتِ صاحب الزمان عجل اللہ فرجہ الشریف موجود ہیں ان کے بارے میں جب بھی تحقیق کی ہے تو پتہ چلا ہے کہ اس جگہ پہ شہنشاہِ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف نے کچھ وقت ضرور قیام فرمایا ہے مثلاً کربلا معلی میں جس جگہ ان کے نام پاک کا مقام ہے وہاں بھی اہل و عیال کے ساتھ آپ نے قیام فرمایا تھا یعنی یہ سب وہ مقامات ہیں جہاں آپ نے رہائش رکھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار