

Loading content...
قیام کو مراد کیا ہے کیونکہ اس طرف ان کی توجہ مبذول نہیں کروائی گئی کہ آپ نے سامرہ سے ہجرت کے بعد بھی یہاں قیام فرمایا تھا کیونکہ یہ سفر مسلسل جنوب کی طرف تھا اور آخری منزل طائف وحجازتھی اس لئے راستے میں بھی کئی مقامات مقدسہ ہوں گے کہ جہاں قیام فرمایا ہو گا جن کے بارے میں ہمیں معلوم بھی نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار