

Loading content...
مسجدِ سہلہ کو آپ نے بطور قیام گاہ استعمال فرمایا تھاہم احتمال ہی سے لکھ سکتے ہیںمگراس کے چند ایک اور ثبوت بھی ہیں مگر میں ترک کرتا ہوں اس حدیث کے بارے میں علما ئے کرام نے یہ بھی لکھا ہے کہ جب قیامِ حکومت الہیہ ہو گا تو تب بھی اس مسجد کو اقامت گاہ بنایا جائے گا یہ بھی درست ہے اور وہ بھی درست ہے کہ آپ نے حلہ کے سفر کے دوران اسے اقامت گاہ بنایا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار