

Loading content...
پھر فرمایا آج تک کوئی ایسا نبی مبعوث نہیں ہوا جس نے اس مسجدمیں نماز ادا نہ فرمائی ہو اور جو شخص اس مسجد میں عبادت کیلئے قیام رکھے وہ اس طرح ہے کہ جیسے وہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خیمہ میں مصروفِ عبادت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار