

Loading content...
واقعات کو دیکھتے ہوئے اتنا تو اندازہ ہوتا ہے کہ یہ پاک شادی خانہ آبادی سامرہ میں 286ہجری سے قبل ہو چکی تھی کیونکہ جب آپ نے سن 289ہجری میں دوسری مرتبہ سامرہ شریف کو ترک فرمایا اور وہاں سے جنوب کی طرف سفر کا آغاز فرمایا اور پھر حلہ سے کوفہ پہنچے تو ان کے پاک حرم صلوات اللہ علیھا اور پاک شہزادگان میں سے کوئی نہ کوئی پاک شہزادہ علیہ الصلوات و السلامبھی ہمراہ تھے یعنی اس وقت تک آپ صاحبِ اولاد پاک علیھم الصلوات و السلام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار