

Loading content...
صاحبانِ کتب غیبت نے لکھا ہے کہ ہمارے شہنشاہِ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف نے عقد فرمایا اور یہ بھی لکھا ہے کہ آپ کے حرم پاک صلوات اللہ علیھا جناب عبدالمطلبعلیہ الصلوات و السلام کے فرزند عبدالعزة یا عبدالعزیٰ کے خاندان کی شہزادی تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار