

Loading content...
لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کی غیبت کے بعد ایک سال تک اس دنیامیں موجود رہیں اس کے بعد وصال فرمایا،ان کے وصال الی اللہ کے حالات کسی کتاب میںمجھے نہیں ملے شاید کچھ لوگوں نے لکھے ہوں اگر کسی صاحب کو ان کے بارے میں کوئی مواد کسی کتاب میں ملا ہو تو براہ مہربانی ہمیں ضرور مطلع کریں تاکہ ہم اس کتاب کے آئندہ ایڈیشن میںاسے آپ ہی کے نام سے شامل کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار