

Loading content...
یہ بات تو ایک عام ذہن بھی سوچ سکتا ہے اپنے بچوں کے گہوارے اور کھلونے دیکھ کر ممتا کس طرح بے قرار ہوتی ہو گی یا سرتاج و سہاگ کی خالی مسند دیکھ کر آپ پر کیا گزرتی ہو گی یہ تو ہر صاحب دل آدمی محسوس کر سکتا ہے کہ ایک بیوہ ماں جس کی جھولی بھی خالی ہو چکی ہو وہ کیا محسوس کرتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار