

Loading content...
چھوٹا سا گھر ہو گا ، جنت کی فضا ہو گی سرتاج کا سایہ ہو گا ، بچوں کی کلکاریوں سے گھر کا ماحول باغِ ارم کو شرمائے گا ، رونقیں ہی رونقیں ہوں گی ، سکھ ہی سکھ ہوں گے مگر جب حالات نے ہنستا بستا گھر ایک دم سے خالی کر دیا تو کیا احساسات ہوں گے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار