

Loading content...
وقوع ِغیبت کے بعد ملکہ ٔ عالمینصلوات اللہ علیھانے اپنے سرتاج علیہ الصلوات والسلام کے گھر اطہر میں مستقل رہائش فرمالی کیونکہ اس سے قبل تو وہ صرف لخت جگر کی حفاظت کے پیش ِنظر مختلف گھروں میں تشریف لے جاتی تھیں اب ان کی غیبت کے بعد وہ مسئلہ تو خالق کے سپرد فرمادیا گیا تھا اس لئے پھر کہیں تشریف نہیں لے گئیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار