

Loading content...
دوستو یہ بھی خالق کا ایک نظام ہے کہ اگر یہ پاک ذوات صلوات اللہ علیھم اجمعینخودنہ چاہیں تو انہیں کوئی دیکھ ہی نہیں سکتا ہے ،ان کی مرضی کے خلاف کسی کی یہ جرأت نہیںکہ ان کے غلاموں اور کنیزوں میں سے بھی کسی کو دیکھ سکے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار