

Loading content...
والدہ پاک صلوات اللہ علیھا کی طرف نگاہ حسرت فرمائی اور سرداب میں داخل ہو گئے دشمن آئے تو انہیں اپنی تلاوت میں جذب فرما لیا اور انہوں نے باقی گھر کی طرف توجہ ہی نہ کی اور سرداب مبارک ہی پہ پہنچ گئے اور وہاں سے جب شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے تشریف لے جانے کا یقین ہو گیا تو باقی گھر میں تلاش کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہ کی اور وہاں سے واپس لوٹ گئے اس طرح ملکہ عالمین صلوات اللہ علیھا کا ظاہراََ پردہ محفوظ رہا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار