

Loading content...
جس وقت آپ سرداب مبارک کی طرف روانہ ہوئے اور والدہ پاک صلوات اللہ علیھا سے فرمایا کہ آپ ان سے خوف زدہ نہ ہوں آپ کا پردہ ہمیشہ محفوظ رہے گا اور آپ کو کبھی بھی کوئی نقصان نہ پہنچائے گا اب ہمارے سرداب مبارک میں غیبت اختیار فرمانے کا وقت آگیا ہے اچھا خدا حافظ ،اس وقت والدہ پاک صلوات اللہ علیھا نے فرمایا بیٹا اب آپ کب تشریف لائیں گے ؟فرمایا یہ تو ہمارے خالق کو معلوم ہے کہ ہم کب تشریف لائیں گے ہاں آخری وقت آپ سے ضرور آکر ملیں گے پھر والدہ پاک صلوات اللہ علیھا نے فرمایا کہ بیٹا آپ کہاں جا رہے ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار