

Loading content...
عربی میں بیس سال سے زیادہ عمر کے نوجوان کو ایفاع کہتے ہیں کیونکہ اس وقت آپ کا سنِ ظاہری چوبیس یا پچیس سال کا تھا اس لئے انہوں نے لفظ ایفاع استعمال کیا اور فرمایا کہ بیس سال سے اوپر کے نوجوان تھے میں نے ان کے دست ہائے قدرت مزاج کا بوسہ بھی لیا اور ان کے سر اطہر کا بوسہ بھی لیا ،اس طرح اگر ان دو روایات کے تناظر میں دیکھا جائے تو واقعہ سرداب کم و بیش 280ہجری کے بعد کا ثابت ہو تا ہے ۔( واللہ اعلم بالصواب )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار