

Loading content...
ہے احمد بن ابراہیم بن ادریس جن کا ذکرپہلے کیا جا چکا ہے ان کے مشرف بہ زیارت ہونے کے واقعہ کو ان کے فرزند ابوالعلی بن احمد اس طرح بیان کرتے ہیں کہ میرے بابا فرمایا کرتے تھے کہ میں نے سامرہ میں اپنے امامِ زمانہ جناب ابو محمدؐ العسکری علیہ الصلوات و السلام کی شہادت کے بعد شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار