

Loading content...
خالق کی یہی منشاہے کہ اب ہم آپ سے جدا ہو جائیں اس کے بعد عرض کی اب ہمیں اجازت، ہماری غیبت کا وقت آگیا ہے اس کے بعد ہم آپ سے نہیں مل سکیں گے معظمہ دوراں صلوات اللہ علیھا نے فرمایا بیٹا آپ پھر کب واپس آئیں گے ؟ عرض کی اب آپ کو آخری بار ملنے ضرور آئیں گے اور یہ بھی فرمایاکہ اب دشمن دروازہ پر پہنچنے والے ہیں آپ کاپاک پردہ ہمیشہ محفوظ رہے گا فکر مند نہیںہونا ہے اب حکمِ محبوب یہ ہے کہ میں آپ سے جدا ہو جاؤں آخری بار پیار کروایا اور سرداب مبارک کی جانب تشریف لے گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار