

Loading content...
اس روایت سے دو باتوں کا پتا چلتا ہے اول یہ ہے کہ سرداب مبارک میں کب تشریف لے گئے اور دوسری بات یہ ہے کہ 283ہجری تک والدہ پاک صلوات اللہ علیہ کا سایۂ عاطفت آپ کے سر اطہر پہ باقی رہا،واقعہ یہ ہے کہ اپنی پہلی کوشش کے بعد معتضد ملعون نے ایک فوجی دستہ تیار کیاجس کی تعداد کے بارے میں لکھا ہے کہ اس میں 300 یا 500کے قریب فوجی شامل کئے گئے اور انہیں شام کے وقت گھر اطہر میں چھاپہ مارنے کا حکم دیا جب وہاں سے ظالمین حرم ِتوحید میں جسارت کا ارادہ کر کے روانہ ہوئے تو اس وقت ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہ سے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے اجازت چاہی اور عرض کیا کہ ہماری جدائی کا وقت آ گیا ہے اور
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار