

Loading content...
جب ہم شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے حالات کا جائزہ لیتے ہیں تو پتا چلتا ہے کہ آپ نے حلہ سے سامرہ واپسی کے کچھ بعد وہ نیا گھرکچھ عرصے کے لئے ترک فرما دیااور سابقہ گھر اطہر میں قیام رکھا جیسا کہ واقعہ رشیق میں بیان ہوا ہے معتضد باللہ عباسی ملعون کے عزائم ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے متعلق خطرناک تھے،اس ملعون نے یہی ایک کوشش نہیں کی بلکہ اس نے بار بار یہ کوشش کی کہ کسی طرح اطفائے نور الٰہی میں کامیاب ہو جائے مگر خالق کا نور خاص کسی کے نجس منہ کے پھونکوں سے کیسے خاموش ہو سکتا تھا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار