

Loading content...
رہا کہ تم نواب و وکلا کو مال امام پیش کرو اور ان سے رسید لے لو تاکہ ان کے خلاف ثبوت کے ساتھ بات کریں گے مگر ایسا کئی مرتبہ ہوا کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی طرف سے وکلا کو حکم پہنچ جاتا تھا اب فلاں وقت تک کسی سے مال قبول نہیں کرنا کیونکہ دشمن کے ارادے یہ ہیں اس طرح معتمد باللہ کے زمانے بھی ہو ا اور ہر دور میں ہوتا رہا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار