

Loading content...
ان حالات میں سرکار امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے اپنے پاک بابا علیہ الصلوات و السلام کے گھر اطہر میں واپس تشریف لانا مناسب سمجھالیکن جب نئے گھر اطہر پر رشیق وغیرہ کا حملہ ہوا تو اس کے بعد آپ نے اپنے وکلائے کرام رضوان اللہ علیہم سے ملاقات کے لئے سابقہ گھر اطہر کو مقرر کیا اور ان کے ساتھ ملاقات سرداب مبارک میں ہی فرمائی جاتی تھی اور سامرہ میں واپسی کا خواص شیعہ تک کو علم نہ تھا ۔(R_122)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار